Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمارے وِیران بستروں میں، اُداس شالوں میں کیا لگے گ

ہمارے وِیران بستروں میں، اُداس شالوں میں کیا لگے گا
ہجوم کیڑوں کے، ڈھیر مٹّی کے اور جالوں میں کیا لگے گا

ابھی تو ہم تم ہیں خوبصورت، ابھی تو رُت ہی بہار کی ہے
مجھے یہ ڈر ہے ہمارا جوڑا، اجاڑ سالوں میں کیا لگے گا

یونانی لڑکی! میں ایشیا کےکروڑوں ایکڑ کا دیوتا ہوں
پہ دل ہے تیرا سدا کا گورا یہ بھورے کالوں میں کیا لگے گا

ہمارے وِیران بستروں میں، اُداس شالوں میں کیا لگے گا ہجوم کیڑوں کے، ڈھیر مٹّی کے اور جالوں میں کیا لگے گا ابھی تو ہم تم ہیں خوبصورت، ابھی تو رُت ہی بہار کی ہے مجھے یہ ڈر ہے ہمارا جوڑا، اجاڑ سالوں میں کیا لگے گا یونانی لڑکی! میں ایشیا کےکروڑوں ایکڑ کا دیوتا ہوں پہ دل ہے تیرا سدا کا گورا یہ بھورے کالوں میں کیا لگے گا

52 Views