Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیے تھے تم نے جتنے عہد مجھ سے تم ان سب سے مُکرتے

کیے تھے تم نے جتنے عہد مجھ سے
تم ان سب سے  مُکرتے  جا  رہے  ہو
مجھے دکھ ہے، بڑا دکھ ہے ، مگر تُم
مرے   دل   سے   اُترتے  جا  رہے  ہو

©Ghulam Rasool
  Urdu Poetry Heart ❤️ touching
#Poetry #SAD #Love #Broken #Break #urdu

Urdu Poetry Heart ❤️ touching #Poetry #SAD Love #Broken #Break #urdu

27 Views