Nojoto: Largest Storytelling Platform

ان چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو ظلم کی رات کو

ان چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو
ظلم کی رات کو ڈھلنا ہو گھٹا جیسی ہو
شوق کی آگ کو مدھم نہ کرو دیوانو
اپنی آواز کی لو کم نہ کرو دیوانو
پھر سے سورج کو نکلنا ہے گھٹا جیسی
ان چراغوں‌کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو۔

©M Tariq Karl۔Al
  #السلام عليكم

#السلام عليكم #علم

1,995 Views