ہمیں تیرا ساتھ چاہے ورنہ تنہا ہی خوش ہیں تُو تو اوروں کے سنگ بھی شاد رہتی ہے موسموں میں محبت ہے پر خُنکی میں فرق ہے میں لاہور اور وہ ا سلام آباد رہتی ہے #lahore #islamabad #love