اپنےہی ردکرکے،اپنےدرکےہوگئے سوتےخشک اب تو،چشمِ ترکےہوگئے دیدےپتھراگئے جنکےآنےکی آس میں پتھردل تھےسو ہم بھی پتھرکےہوگئے ©Syed Masroor Hussain Kakakhail #THROUGHTHEWALL