کُچھ بَشر ہونے کے ناطے تجھے خود سا جانیں اور کچھ مَحَض پَیامی ہی خدا کا جانیں اِن کی اوقات ہی کیا ہے کہ یہ اِتنا جانیں فرش والے تِری شوکت کا عُلو کیا جانیں خُسرَوا عرش پہ اُڑتا ہے پھَریرا تیرا ❣️❣️❣️ ©Muhammad Bilal #Shaan_e_nabi #naat #islamic #islamicpost #naat_e_nabi #islamicshayari