Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب دوست اداس ہو تو اسے نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی س

جب دوست اداس ہو تو اسے نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اس کو من لیتے ہیں تا کہ اس کا دل ہلکا ہو جائے ۔ کسی کا دل ہلکا کرنا ایک آرٹ ہے اور وہ ہم سب کو سیکھنا چاہیے ۔

©Izrail
  #Friend
mohdizrail4515

Izrail

New Creator
streak icon127

#Friend

117 Views