اگر آپ کی بات سننے والا کوئی نہیں تو کوئی بات نہیں۔🤷 گھبرانا نہیں ہے 😌 میں ہوں نا🙋 نارمل پرابلم: 2000/۔ آپکی دکھی کہانی 4000/۔ اگر مجھے آپ کے دکھ سن کے رونا آیا 10000/۔ بس اتنے سے پیسوں میں بات سنی جائے گی آپ کی🤭 تو دیر کس بات کی🤔 پہلے آئیے پہلے پائیے👏 نوٹ: یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے (کیونکہ پھر مجھے اپنے دکھ بھی یاد آجائیں گے)😅😅 ©Saba #justforfun #fyp #Agr #Nojoto