#OpenPoetry کبھی جو تیری تصویر بناوں گا تو اُس تصویر میں حد سےگزر جاوں گا تصویر میں اک حصہ تیری مسکراہٹ کا بھی بناوں گا جس مسکراہٹ سے لوگ تم پر مرے، یہ بھی لوگوں کو بتاؤں گا تمھاری ھر چیز ھی دیکھنے کے قابل تھی مگر تیری بےوفائی کے قصے میں لوگوں تک پہنچاوں گا میں تیرے نام کی اک تھتی بھی لگاوں گا اور تیرے نام کے ساتھ بے وفا لکھوں گا اور چلا جاوں گا