تنہائیاں اکثر جب حد سے بڑھتی ہیں ۔۔۔۔. میں یہ اکثر خود سے کہتا ہوں۔۔۔۔ وہ لوٹ آئے گا آخر کہاں تک دور جائے گا ۔۔۔۔ کشتی دور ہے لیکن مگر آگے تو بڑھتی ہے۔۔۔۔. بظاہر دور ہے لیکن کنا رہ آ ہی جائے گا۔۔۔۔ Kashti.. ⛵️🚣