Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس کلی کو گلاب ہونا ہے عشق کو کامیاب ہونا ہے صاحب

اس کلی کو گلاب ہونا ہے
عشق کو کامیاب ہونا ہے

صاحب شہر کی رفاقت میں 
شہر بھر کو خراب ہونا ہے 

اس کے لہجے میں چاشنی یعنی
دل کو پھر سے کباب ہونا ہے

©Ikram Khan #afterlongtime #Myemotions #Nojoto #Poetry #feelings 

#freebird  karrar Ali Haaly noor .سُمر.
اس کلی کو گلاب ہونا ہے
عشق کو کامیاب ہونا ہے

صاحب شہر کی رفاقت میں 
شہر بھر کو خراب ہونا ہے 

اس کے لہجے میں چاشنی یعنی
دل کو پھر سے کباب ہونا ہے

©Ikram Khan #afterlongtime #Myemotions #Nojoto #Poetry #feelings 

#freebird  karrar Ali Haaly noor .سُمر.
ikramkhan3617

Ikram Khan

New Creator