Nojoto: Largest Storytelling Platform

پھول کلیوں بہار سی ہے۔ تیری محبّت آبشار سی ہے ۔ ج

پھول کلیوں بہار سی ہے۔ 
تیری محبّت آبشار سی ہے ۔
جس جانب دیکھوں وہ آنکھیں نظر آتی ہیں ۔
جن آنکھوں میں سمندر کی نکھار سی ہے ۔
تذکرہ تیرا لمحہ بہ لمحہ کرتی ہے  ۔
یہ دھڑکن تیری طلبگار سی ہے ۔
دل تجھے کچھ ایسے مانگتا ہے ۔
شاید اس میں وصل کی پکار سی ہے ۔
تیری باتیں میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں ۔
تیری یاد جو بے اختیار سی ہے۔ 
میری سماعتوں کو راحت تیری آواز سے ہے۔ 
تو اداس ہے تو صباء بھی سوگوار سی ہے۔ 
کب ہوگا تو نگاہوں کو میسّر۔ 
اس انتظار میں یہ نظر بیقرار سی ہے۔ #love#poetry#urdu#missing#lovestory
پھول کلیوں بہار سی ہے۔ 
تیری محبّت آبشار سی ہے ۔
جس جانب دیکھوں وہ آنکھیں نظر آتی ہیں ۔
جن آنکھوں میں سمندر کی نکھار سی ہے ۔
تذکرہ تیرا لمحہ بہ لمحہ کرتی ہے  ۔
یہ دھڑکن تیری طلبگار سی ہے ۔
دل تجھے کچھ ایسے مانگتا ہے ۔
شاید اس میں وصل کی پکار سی ہے ۔
تیری باتیں میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں ۔
تیری یاد جو بے اختیار سی ہے۔ 
میری سماعتوں کو راحت تیری آواز سے ہے۔ 
تو اداس ہے تو صباء بھی سوگوار سی ہے۔ 
کب ہوگا تو نگاہوں کو میسّر۔ 
اس انتظار میں یہ نظر بیقرار سی ہے۔ #love#poetry#urdu#missing#lovestory