Nojoto: Largest Storytelling Platform

سلگنے کی مچلنے کی تمنا ہے تو بسم اللہ تمہیں اگر مج

سلگنے کی مچلنے کی تمنا ہے تو بسم اللہ
تمہیں اگر مجھ میں ڈالنے کی تمنا ہے تو بسم اللہ
یہ موسم آگ میں گھی ڈالنے کا کام کرتا ہے
تمہیں بارش میں پگھلنے کی تمنا ہے تو بسم اللہ
وفا داری نبھانا کانچ کے ٹکڑوں پہ چلنا ہے
تمہیں گر اس پہ چلنے کی تمنا ہے تو بسم اللہ

©Ashfaq Ahmed Banday
  #بسم اللہ اللہ
ashfaqahmedbanda7789

Ashfaqwrites

Bronze Star
New Creator

#بسم اللہ اللہ #Poetry

154 Views