Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمھیں دیکھا نہیں، جانا نہیں، پھر بھی یہ لگتا ہے  ق

تمھیں دیکھا نہیں، جانا نہیں، پھر بھی یہ لگتا ہے 
قبیلہ ایک ہے اپنا

وہی دردِ جدائی ہے، وہی بھیگی ہوئی پلکیں
نصیبہ ایک ہے اپنا #Tumhen_Dekha_Nahi
تمھیں دیکھا نہیں، جانا نہیں، پھر بھی یہ لگتا ہے 
قبیلہ ایک ہے اپنا

وہی دردِ جدائی ہے، وہی بھیگی ہوئی پلکیں
نصیبہ ایک ہے اپنا #Tumhen_Dekha_Nahi