Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے معاف کر میرہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی ک

مجھے معاف کر میرہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی کس راہ پر جواٹھی نظر تجھےدیکھنا میری بھول تھی  نظم ہو یاکو یء غزل کہیں رات ہو یا سحر وہ گلی گلی وہ شہر شہر تجھے ڈ ھو نڈ نا میری بھول تھی  میر ے غم کی کویء دوا نہیں مجھے  تہھ سے کویء گلہ نہیں میرا کو یء تر ے سوا نہیں یہ سو چنا میری  بھول تھی  مجھے معاف کر میرے ہم سفر تجھے چا ہنا میری بھول تھی