Nojoto: Largest Storytelling Platform

گر جاۓ قطرہ سمندر میں پر سمندر قطرے

گر جاۓ   قطرہ   سمندر    میں    پر   سمندر    قطرے    میں  نہیں  گرتا
ٹوٹے   فلک   سے   تو    تارے    بہت   مگر    تارہ    زمین    پر  نہیں  گرتا 
تحریرِ       ولایتِ      علی     لکھی       ہو       جس       سینے        پر 
جو   ہو    علی     کا    سنَّوارا      ہوا    وہ      دوباَرہ    نہیں    گرتا 

فناء في أمام علي , شوکت بڈگامی

©Shaukat Alee
  #Girta
shaukatalee2621

Shaukat Alee

Bronze Star
New Creator
streak icon1

#girta

112 Views