Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ منزلیں... یہ راستے میری ہر دعا ترے.. یہ سکون.

یہ منزلیں... یہ راستے 
میری ہر دعا ترے.. 
یہ سکون... یہ قرار بھی 
میرا مان بھی.. تیرے واسطے 
... 
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو 
تجھے ہر خوشی نصیب ہو 
میری التجا تیرے واسطے 
میری ہر دعا تیرے واسطے 
(خوش رہو) 
                                            زبیر وارثی ## khushi tere waste
یہ منزلیں... یہ راستے 
میری ہر دعا ترے.. 
یہ سکون... یہ قرار بھی 
میرا مان بھی.. تیرے واسطے 
... 
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو 
تجھے ہر خوشی نصیب ہو 
میری التجا تیرے واسطے 
میری ہر دعا تیرے واسطے 
(خوش رہو) 
                                            زبیر وارثی ## khushi tere waste