Nojoto: Largest Storytelling Platform

مولا حسن ع کے گھر میں قاسمٔ کی ہے ولادت ہرخاص و ع

مولا حسن ع کے گھر میں قاسمٔ
 کی ہے ولادت
ہرخاص و عام پر ہے الله کی عنايت
جو مانگنا ہے مانگو شبر ع سے آج لوگو
مشہور ہے جہاں میں ان کی بڑی سخاوت
تمام عالم اسلام کو سید محسن رضا کی جانب سے امیر قاسمٔ ابن حسن مجتبیٰٔ کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو #Mohsintabbi