My big brother Dr. Shafi Ayub
31 December @9:30 pm only on D D Urdu.
ڈی ڈی اردو کی خصوصی پیشکش "" شعر و سخن"" 31 دسمبر رات ساڑھے نو بجے۔ آپ پروگرام دیکھیں اور اپنی پسند نا پسند سے دور درشن کو آگاہ بھی کریں۔ حکومت ڈی ڈی اردو کو تبھی زندہ رکھے گی جب آپ دلچسپی دکھائیں گے۔ دور درشن کے افسروں نے بتایا ہے کہ یہ پروگرام آپ اپنے موبائل فون پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ D D Urdu live پر۔
दूरदर्शन पर प्रसारित होने जा रहा कार्यक्रम "" शेर व सुख़न""। 31 दिसंबर को रात साढ़े नौ बजे पहला एपिसोड प्रसारित होगा। कार्यक्रम के निर्माता एवं निर्देशक हैं खालिद आज़मी। प्रस्तुतकर्ता शफी अय्यूब। #Shayari