اِنتظار اور اِنتظار اور اِنتظار کیسے کیسے مرحلے سَر کر چلے زندگی ساری گزاری اِس طرح جس طرح رسّی پہ بازی گر چلے 🌚✨ ©Sana Rafia syco