Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت ہو رہی ہے اب افواہ بازی اس پِیروں کی زمین پ

بہت ہو  رہی ہے اب  افواہ بازی اس پِیروں کی زمین  پر
تھک چکے ہیں بہت،اب مولا  تھام لے رحمت کے مسند پر

بادل بھی چھا گئے تب کالے جب دعا کی بارشِ رحمت کی
نا امید نہ ہو تم، سمندر سے بھی بنا راستہ اللہ کے حکم پر

(اقبال علی) weary heart

iqbalali4767

Iqbal Ali

New Creator