Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ نہ میری ، یہ نہ تیری ، دنیا مسافر خانہ ہے کون س

یہ نہ میری ، یہ نہ تیری ، دنیا مسافر خانہ ہے
کون سدا رہتا ہے یہاں پر ، سب کو آنا جانا ہے

موسم ایک سا کب رہتا ہے  ، اس دنیا کے گلشن میں
پھول جہاں پہ کل مہکے تھے ، آج وہاں ویرانہ ہے

ہم پاگل آوارہ ، ہم سے اس نگری کا رشتہ کیا
ہم کو شعلوں پہ چلنا ہے ، کانٹوں پہ سو جانا ہے # Dunya Musafir Khana hai #