Nojoto: Largest Storytelling Platform

#Pehlealfaaz ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری

#Pehlealfaaz ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی 
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی 
مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا 
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی 
اس رات دیر تک وہ رہا محو گفتگو 
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی 
مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص 
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی 
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا 
ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی 
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں 
شاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھید 
سائے سے پیار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی 
محسنؔ میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دل 
درپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی Uesy bhi thi
#Pehlealfaaz ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی 
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی 
مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا 
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی 
اس رات دیر تک وہ رہا محو گفتگو 
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی 
مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص 
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی 
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا 
ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی 
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں 
شاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھید 
سائے سے پیار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی 
محسنؔ میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دل 
درپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی Uesy bhi thi

Uesy bhi thi #Pehlealfaaz