Nojoto: Largest Storytelling Platform

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال آئے گ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

دجال آئے گا اور مدینہ کے ایک کنارے قیام کرے گا، پھر مدینہ تین مرتبہ کانیے گا اور اس کے نتیجے میں ہر کافر اور منافق نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا۔“

( صحیح بخاری 7124) ( صحیح)

©Mohammed osman
  hadees......

hadees...... #Quotes

268 Views