Nojoto: Largest Storytelling Platform

اے میرے پیارے یہ رحمت سے بھرپور 3 کام یاد رکھنا ا

اے میرے پیارے یہ رحمت سے بھرپور 
3 کام یاد رکھنا اور کبھی بھی بھولنا نہیں،

ایک_
کسی کامِل فقیر اولیاء اللّٰہ سے مت بگاڑنا_

دوسرا_
بیوجہ کسی غریب مسکین کا کبھی بھی دل نہ دکھانا_

تیسرا_
اپنے گھر میں کبھی بھی کسی چھوٹے یا بڑے سے
 غصہ نہیں کرنا، آپ پر 
خدا تعالیٰ اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رحمت ہی رحمت ہوگی__

Sufi Abdullah Suifi. Ishq-e-Bedaar.

©Sufi Abrar Rafi Sufi Abdullah Sufi

#Light