Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایسے چمک رہے ہیں اشک دیدہء تر کے پاس پاس آئینے جیس

ایسے چمک رہے ہیں اشک دیدہء تر کے پاس پاس
آئینے جیسے ہوں دھرے آئینہ گر ،،،۔ کے پاس پاس

تیر پہ تیر پھینکنا ،،،،،،، بھول نہ جانا 💘 دیکھنا
دل کے قریب ہے جگر دل ہے جگر کے پاس پاس!!

©Jigree Ladla #Ambitions #jigreeladla

jigreeladla6887

Jigree Ladla

New Creator