Nojoto: Largest Storytelling Platform

چاہنے والے اب نظر نہیں آتے روٹھے کو اب منانے نہیں

چاہنے والے اب نظر نہیں آتے
روٹھے کو اب منانے نہیں آتے
یہ کس نے ڈال دی ہے دراڑ دل میں
کہ اب تو تم سامنے بھی نہیں آتے
تعلق اس طرح سے توڑا ہے
اب تو خوابوں میں بھی ملنے نہیں آتے

💔
#heart_broken
#dp_writes #nojotourdu
#نوجوٹواردو
چاہنے والے اب نظر نہیں آتے
روٹھے کو اب منانے نہیں آتے
یہ کس نے ڈال دی ہے دراڑ دل میں
کہ اب تو تم سامنے بھی نہیں آتے
تعلق اس طرح سے توڑا ہے
اب تو خوابوں میں بھی ملنے نہیں آتے

💔
#heart_broken
#dp_writes #nojotourdu
#نوجوٹواردو
donpajji8874

dp writes©

New Creator