Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج کی اچھی بات زندگی دو دن کی ہے ایک دن دنیا کی

آج کی اچھی بات

زندگی دو دن کی ہے 
ایک دن دنیا کی تیاری میں 
ایک دن آخرت کی تیاری میں 
جسم اور روح کا رشتہ تو جند لمحوں کا ہے 
جب تک جسم ساتھ دے اچھے کام کر لو 
ورنہ جسم کا کوئی بھروسہ نہیں ہے 
کب ساتھ چھوڑ دے 
اور اپنی روح کو ہمیشہ پاک اور شفاف رکھو 
تاکہ اللہ تعالیٰ کو دیکھا سکو 
مصباح____ #todaystalk
آج کی اچھی بات

زندگی دو دن کی ہے 
ایک دن دنیا کی تیاری میں 
ایک دن آخرت کی تیاری میں 
جسم اور روح کا رشتہ تو جند لمحوں کا ہے 
جب تک جسم ساتھ دے اچھے کام کر لو 
ورنہ جسم کا کوئی بھروسہ نہیں ہے 
کب ساتھ چھوڑ دے 
اور اپنی روح کو ہمیشہ پاک اور شفاف رکھو 
تاکہ اللہ تعالیٰ کو دیکھا سکو 
مصباح____ #todaystalk