Nojoto: Largest Storytelling Platform

جوچل سکو سفر میں دھوپ تو ہو گی ، جو چل سکو تو

جوچل سکو  
سفر میں دھوپ تو ہو گی ، جو  چل سکو  تو  چلو۔
سبھی  ہیں  بھیڑ   میں ، تم بھی نکل سکو  تو چلو۔
اِدھر اُدھر  کٸ منزل  ہیں ، جو  چل  سکو  تو  چلو۔
بنے   بناۓ   ہیں   سانچے ،جو  ڈھل سکو  تو  چلو۔
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں، تم اپنے آپکو خود ہی بدل سکو تو چلو۔
        یہاں      کسی        کو             کوٸ       رستہ      نہیں         دیتا،        مجھے گرا       کہ    اگر     تم سنبھل     سکو      تو        چلو۔
کہیں نہیں سورج، دھواں دھواں ہے فضا، خود اپنے آپ سے باہر نکل سکوتوچلو۔

                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                       زیرو پلس collection
جوچل سکو  
سفر میں دھوپ تو ہو گی ، جو  چل سکو  تو  چلو۔
سبھی  ہیں  بھیڑ   میں ، تم بھی نکل سکو  تو چلو۔
اِدھر اُدھر  کٸ منزل  ہیں ، جو  چل  سکو  تو  چلو۔
بنے   بناۓ   ہیں   سانچے ،جو  ڈھل سکو  تو  چلو۔
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں، تم اپنے آپکو خود ہی بدل سکو تو چلو۔
        یہاں      کسی        کو             کوٸ       رستہ      نہیں         دیتا،        مجھے گرا       کہ    اگر     تم سنبھل     سکو      تو        چلو۔
کہیں نہیں سورج، دھواں دھواں ہے فضا، خود اپنے آپ سے باہر نکل سکوتوچلو۔

                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                       زیرو پلس collection
hamadanosh3965

Hamad Anosh

New Creator