Nojoto: Largest Storytelling Platform

"محبت نفرت نہیں بنتی" شدید محبت کے جواب میں، بے ا

"محبت نفرت نہیں بنتی"

شدید محبت کے جواب میں،
بے اعتنائی برتے جو وہ
تو ہو جاتی نفرت اس سے؟؟؟؟
سچ کہوں تو یہ غلط سنا ہے...
مان لو ہوتا بھی ہو ایسے____
تو یاد کر کے اُسے اتنا
پھر تم اتنا روتے کیوں ہو؟؟؟
دل بے چین کرے جب بھی،
سوچ کے اُسے سکون ملتا ہے کیسے؟؟
مانتے یہ کیوں نہیں_____
محبت پھر بھی رہتی ہے۔
کبھی یہ نہیں مرتی،
محبت نفرت نہیں بنتی... #poetry #راناصاحب. #qoutes
"محبت نفرت نہیں بنتی"

شدید محبت کے جواب میں،
بے اعتنائی برتے جو وہ
تو ہو جاتی نفرت اس سے؟؟؟؟
سچ کہوں تو یہ غلط سنا ہے...
مان لو ہوتا بھی ہو ایسے____
تو یاد کر کے اُسے اتنا
پھر تم اتنا روتے کیوں ہو؟؟؟
دل بے چین کرے جب بھی،
سوچ کے اُسے سکون ملتا ہے کیسے؟؟
مانتے یہ کیوں نہیں_____
محبت پھر بھی رہتی ہے۔
کبھی یہ نہیں مرتی،
محبت نفرت نہیں بنتی... #poetry #راناصاحب. #qoutes

#Poetry #راناصاحب. #qoutes