Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا م

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں۔
کیوں کہ ایک ذمہ دار انسان خوب صورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔
یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا۔۔۔۔
تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے۔۔۔۔حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں.. #Intekhab