Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی وجہ تو ہو نہ تجھ سے بچھڑنے کی کسی اور کی یادو

کوئی وجہ تو ہو نہ تجھ سے بچھڑنے کی
کسی اور کی یادوں کو دل میں بسانے کی

محبت نہیں ہوسکتی تمہیں مجھ سےمانتاہوں
پر نفرت تو کر سکتے ہو اک بار انتہا کی

تری یادوں نے جکڑ لیا ہے مجھے اپنے سحر میں
اجازت دے اب اس طلسماتی محل سے نکلنے کی

سمجھو تو یہ عشق سراب کے بلبلے کی مانند تھا
پر بے وفائی کے صحرا میں آخری آس تھا جینے کی

سنبھل جاؤں گا میں خود بخود ہی
تجھے ضرورت نہیں میرا ساتھ دینے کی

شاعر:  نبیل بھٹی #Light my second on this app