Freedom means تعلق بچانے کے لیے سب کرو۔۔۔ ہاتھ جوڑو پاؤں پکڑو۔۔۔ مگر !! اگر پھر بھی وہ چھوڑ جائے تو اس کے لیے آنسو مت بہاؤ۔۔۔ ہنس دو اور آگے بڑھ جاؤ ۔۔۔ ہر اگنے والا سورج نئی زندگی لیکر آتا ہے۔۔۔ جب بھی چاہو نئی زندگی شروع کر سکتے ہو ۔۔۔ ماضی کا بوجھ اٹھائے کب تک خود کو ہلکان کرو گے۔۔ جو تمہیں روتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے اسے ہنس کے دکھاؤ ۔۔۔ fake world ....