Nojoto: Largest Storytelling Platform

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے ی

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا 
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا 
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا 
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا #urdu #poetry #urdu #shayri #emotional #shayri #sad #poetry #poetry_lover #noor_ki_shayri