Nojoto: Largest Storytelling Platform

آمد سرکار وفا مولا عباس عليه السلام تمام مومنین ب

آمد سرکار وفا مولا عباس عليه السلام
 تمام مومنین بالخصوص بقيةالله کی بارگاہ میں مبارک باد پیش کرتا ہوں.
با وفا عباس کی ولادتِ سعید ہے
کیوں نہ ہوں ہم شادماں بڑی ہماری عید ہے
محفل عباس میں آئےگا وہ جو پاک ہے
رجس آسکتانہیں اس درسے وہ بعید ہے.
از قلم.سید فیاض جعفری #molaabbasas
آمد سرکار وفا مولا عباس عليه السلام
 تمام مومنین بالخصوص بقيةالله کی بارگاہ میں مبارک باد پیش کرتا ہوں.
با وفا عباس کی ولادتِ سعید ہے
کیوں نہ ہوں ہم شادماں بڑی ہماری عید ہے
محفل عباس میں آئےگا وہ جو پاک ہے
رجس آسکتانہیں اس درسے وہ بعید ہے.
از قلم.سید فیاض جعفری #molaabbasas