تو نے جینا آسان سمجھ رکھا ہے ؟ خوشیوں کا میدان سمجھ رکھا ہے؟ ابنِ آدم ہوں خطا میری وراثت ہے مگر کیوں لوگوں نے شیطان سمجھ رکھا ہے ہو گا نہیں وہ تیرا کبھی بھولے سے بھی وہ جسے تو نے آسمان سمجھ رکھا ہے اتنے ظلم جو کرتے ہوں مجھ پر تم کیا واقعی مجھے انسان سمجھ رکھا ہے؟ میں سب سمجھتی ہوں تیری چال چلن تو نے کیوں مجھے نادان سمجھ رکھا ہے میرا بھی بدلے گا وقت ِاک دن متین ~ میرے حال کو تونے جو طوفان سمجھ رکھا ہے Mteen Read caption #To ny jeena asaan samj rakha h? Khusiu ka mydaan samj rkha h? Ibne adam hoon Khtha meri wrasth h Kiu logo ny shytaan samj rkha h Ho ga nhi wo tera boley sy b kbhi Wo jisey Tony Asmaan samj rkha h