Nojoto: Largest Storytelling Platform

سر پھروں کو نہ رابطہ جس طرح زندگی سے ہمیں بھی اس ق

سر پھروں کو نہ رابطہ جس طرح زندگی سے
ہمیں بھی اس قدر اب الفت سے  پرہیز  ہے
تیری دی قسموں سے کیا ابھی بھی تعلق رکھوں؟ 
کیا ابھی بھی مجھے کرنا شراب سے  پرہیز  ہے
                                            🕊️🍃💌

©rana shayar
  #Shadow #ranashayar