حسن کے ماہتاب کی خاطر ہاں اسی لاجواب کی خاطر رات پلکوں پہ جو چمکتا تھا اس ادھورے سے خواب کی خاطر آج ہم اک گلاب لاے ہیں ایک رشک گلاب کی خاطر #urdughazal #nojotourdu #loveshayri #ghulabshayri