Nojoto: Largest Storytelling Platform

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھا ا

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے 
بستر سے بدن کتراتا تھا
اک یاد بسر کرتی تھی مجھے 
میں سانس نہیں لے پاتا تھا

اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا 
کِھلنا بھی مرجھانا بھی
وہ روتا تھا تو رات اجڑ جاتی
aalijah7041

Aali Jah

New Creator

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھا اک یاد بسر کرتی تھی مجھے میں سانس نہیں لے پاتا تھا اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کِھلنا بھی مرجھانا بھی وہ روتا تھا تو رات اجڑ جاتی

42 Views