دوستو آداب۔ آج کا لفظ ہے - سوا اس لفظ کو دو معانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔جیسے تیرے سوا مجھے کوئی اور نہیں بھاتا۔ یعنی - except مجھے تونے میرے ظرف سے سوا دیا۔ یعنی - زیادہ تو آج اس لفظ سے کوئی تخلیق کریں۔ شکریہ۔ दोस्तो आदाब। आज का लफ़्ज़ है 'सिवा' उर्दू में यह लफ़्ज़ दो तरह से प्रयोग में लाया जाता है। एक तो यूँ कि तेरे सिवा किसी और को नहीं चाहा। Except दूसरे अधिक के मानी में