Nojoto: Largest Storytelling Platform

دین اسلام کے لئے ہم ہمیشہ کم ازکم پر ہی اکتفا کرتے

دین اسلام کے لئے ہم ہمیشہ کم ازکم پر ہی اکتفا کرتے ہیں، کبھی ایمان کا کمزور ترین درجہ اورہاں   مظلوموں کے لئے کم ازکم دعا تو کر لیں اور ہم کر ہی کیا سکتے ہیں پیسہ بھی تو کمانا ہے بلکہ ضمیر فروشوں نے دولت کے انبار جمع کرنے ہیں اور پھر اس پیسے کو پوجنا بھی ہے،جس قدر دل میں برا جانتے ہیں اب ایمان اس قدر ضعف ہو چکا ہے کہ چند ٹکوں کے عوض بکنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں بلکہ ہر چیز کا سودا کر لیں گے پھر چاہے وہ ماں،بہن،بیٹی کی عصمت داو پہ لگی ہو یا پھر دین اسلام۔❗️🗣
یزید اور اس کے لشکر نے نبی اکرم صہ کے گھرانے پر حملہ کیا تو دنیا آخرت تباہ کر بیٹھا اور ملعون ٹھرا تو ہم نے تو خود نبی صہ کے دین پر حملہ کر دیا ہے،ذرا جھانک کر دیکھیں کیا ہم دین کے منافی نہیں؟؟✍️🤐

مہوش علوی

©Mehwish Alvi #thougtprovoking

mehwishalvi6590

Mehwish Alvi

New Creator
streak icon1