Nojoto: Largest Storytelling Platform

White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا

White السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید کرتا ہوں اپ سب بھائی خیریت سے ہوں گے الحمدللہ اپ کی بیٹی عنایہ فیضان کا قران پاک ناظرہ مکمل ہو گیا ہے اس کی خوشی میں اپ سب کو دعوت دی جا رہی ہے 30 اپریل بروز  منگل  بدھ کی شب انشاءاللہ تعالی بعد نماز عشاء ساڑھے اٹھ بجے
15 / 7 / 88  سی بلاک کنال سٹی ریل ٹاؤن میں ا کے ہمیں خوشی کا موقع عنایت فرمائیے اور خوب دعاؤں میں یاد رکھیے اللہ پاک سب کام خیر و عافیت کے ساتھ کروا دیں

 انشاءاللہ

©فیضی خان 
  #Lake