Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں اک عام سا فرد ہوں مجھے تم عام رہنے دو

قطعی   بے  نام سا ہوں  میں مجھے  بے نام رہنے   دو

سب اپنی اپنی  شہرتوں کے  قصے اپنے  پاس رکھو  تم

میں   گمنام  ہوں    صاحب   مجھے   گمنام   رہنے    دو

سنا  ہو گا تم  نے کہ سچ میں  اک کڑواہٹ  ہوتی ہے

میری تلخی   ہے  میری   بدنامی  ،مجھے  بدنام  رہنے   دو

برسو ں  کی خاک  چھان  کر جو تیرے  در پہ آ پہنچا ہے

یوں   واپس مت لوٹاؤ  تم ،اس   کولب بام  رہنے  دو

نہیں  رکھنا ،تو نہ رکھو  کوئی بھی  دلی تعلق اب اس سے

مگر  تم  ظرف  اتنا تو وسیع کر لو کہ دعا و سلام رہنے  دو

nojotouser7836445589

مجنو

New Creator