Nojoto: Largest Storytelling Platform

خدا کی عدالت اور میں خود اُسکا مجرم ہونگا میرا مق

خدا کی عدالت
اور میں خود اُسکا 
مجرم ہونگا
میرا مقدمہ تمہارے 
عشق کی گواہی دیگا
مگر پھر تم 
اس بار کی طرح ہی 
اپنے وعدے سے 
مکر جانا
پھر کیا ہوگا
تیری گواہی
اور کون دیگا 
تیری گواہی 
اور اگر نہ ملے 
تُجھے تیرا 
گواہ کوئی
پھر میں دونگا 
تیری گواہی
خود کے خلاف
اپنے مقدمے میں
اور پھر تم ہی 
جیت جانا
ہر بار کی طرح

©IMRAN SIDDIQUI
  #khuda_ki_adalat