Nojoto: Largest Storytelling Platform

”۱۶ نومبر ۲۰۱۹ بروز ہفتہ کو لاہور کی عدالت لگائی گ

”۱۶ نومبر ۲۰۱۹ بروز ہفتہ کو لاہور کی عدالت لگائی گئی ہے اور سزا یافتہ مجرم کو سب کی ملی بھگت سے بھگا کر عدالتی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا گیا ہے“
۱۔ ایک طرف سزا یافتہ اور مسترد شدہ ٹولہ ہے
۲۔ دوسری جانب #حلف_نامہ_کا_چورن بیچنے والے نئے مداری ہیں
۳۔ تیسری جانب سیاسی عدالتیں اور بوسیدہ نظام ہے
۴۔ چوتھی جانب اسٹیبلشمنٹ کے شطرنج باز ہیں

پڑھ لیں اپنی تاریخ اور بتائیں کہ کیا یہی نہیں ہوتا رہا ۷۲ سال؟ اب بھی وقت ہے ان سیاسی جماعتوں اور شطرنج بازوں پر لعنت بھیج کر سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کا حوصلہ پیدا کریں تبھی حقیقی تبدیلی آئے گی ورنہ تبدیلی کا منجن ہر ۱۰ سال بعد نئے نام سے آ جاتا ہے بازارِ سیاست میں۔ یہ منجن خریدنا ہے تو اگلے ۷۲ سال بھی ہم نے گُھٹ گُھٹ کر ہی مرنا ہے۔ کب تک ہم غلام رہیں گے؟ یہ کیسی آزادی ہے؟ خدارا اپنی عقل کا استعمال کریں۔

خـدا نے آج تـک اس قـوم کی حـالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا Thoughts on today's #LahoreHighCourt verdict about allowing Nawaz Sharif to go to London.

osamaazam7042

PK

New Creator