Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کے قصے یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں

زندگی کے قصے
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا مری بات مان جاؤ

کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
جو تمھیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
احمد فراز
✍️ دشمن جاں غازی 🥀






.

©Ghalib Ghazi 
  #Raat  Salim Saha Shivam Kumar Elite Store Chauhan Vishalsinh Lokesh Sikarwar