Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ لوٹے گا کہوں گی بہت دیر کر گئے تم زمانے میں چھو

وہ لوٹے گا کہوں گی بہت دیر کر گئے تم
زمانے میں چھوڑ کے زمانے کا کر گئے تم


کون ہوتا ہے سخت جان  بچھڑ  کے یوں 
ہر لمحہ وفا کے نام پر انتظار دے گئے تم


ہاتھوں کی لکیروں میں ڈھونڈتے رہ گئے 
قسمت کی لکیروں سے انجان رہ گئے تم


ایک آواز ہو کے بولنے لگی تھی تنہائی میری
صحرا کی شوروغل سے کہیں دور چلے گئے تم 


تیری زیست سے واقف یادوں کو قتل کرگئے ہم
یوں ہی ہم کو  قاتل، ہم کو لامکاں کر گئے تم

©Nazish Manzoor wo lotay ga
وہ لوٹے گا کہوں گی بہت دیر کر گئے تم
زمانے میں چھوڑ کے زمانے کا کر گئے تم


کون ہوتا ہے سخت جان  بچھڑ  کے یوں 
ہر لمحہ وفا کے نام پر انتظار دے گئے تم


ہاتھوں کی لکیروں میں ڈھونڈتے رہ گئے 
قسمت کی لکیروں سے انجان رہ گئے تم


ایک آواز ہو کے بولنے لگی تھی تنہائی میری
صحرا کی شوروغل سے کہیں دور چلے گئے تم 


تیری زیست سے واقف یادوں کو قتل کرگئے ہم
یوں ہی ہم کو  قاتل، ہم کو لامکاں کر گئے تم

©Nazish Manzoor wo lotay ga