( عمل ) بس یاد اُنھی کی ہوتی ہے شب نیند بیدار بھی ہوتی ہے ہو محفِل میں یا پھِر تنہا ہو بس بات اُنھی کی ہوتی ہے کیوں مُحبّت ایسی ہوتی ہے...! (مکافاتِ عمل) جھگڑ کہ پھِر اپنوں سے بھاگ جاتے ہیں شہروں سے پھِر کیوں اِن محبوبوں میں تُو تُو ، میں میں ، ہوتی ہے کیوں مُحبّت ایسی ہوتی ہے....! (Amal) Bss yaad unhi ki hoti hai.. Shab neend bedaar bhi hoti hai.. ho mehfil mei ya phir tanha ho Bss baat unhi ki hoti hai.. Kyu? muhabbat aisi hoti hai..! (Makafate amal)