Nojoto: Largest Storytelling Platform

White تمہاری آغوش میں سَر کِسی اور کا ھو گا.!! میر

White تمہاری آغوش میں سَر کِسی اور کا ھو گا.!!
میری یوں ہی ویران بانہیں رہ جائیں گیں.!!

ھم نے  سوچا تھا  کہ روٹھ  کے مَنا لیں گے.!! 
ہمیں کیا معلوم تھا رنجشیں رہ جائیں گیں.!!

©sh sarfraz
  #Free #life #reality #Break_up_day #sad #status #One_sided_love