Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فُرصت ملے ب

اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا
فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا

اعتبار ، خُلوص ، وفا  کے  دعوے  داروں  کو
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا

لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا
zahidmalik8630

Zahid Malik

New Creator

اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا

75 Views